All categoriesDropdown arrow
Suzuki Mehran VX 2002 0
1 / 11
Rs 390,000

Suzuki Mehran VX 2002

Ghauri Town, Islamabad
2 weeks ago
Details
MakeSuzuki
ModelMehran VX
Year2002
KM's driven123,456
Price390,000
ColorRed
Body TypeSmall city car
FuelPetrol
Car documentsOriginal
AssemblyLocal
TransmissionManual
ConditionUsed
Description
سوزوکی مہران ماڈل 2003 اصل بک فائل لاہور کا نمبر ہے بائیو میٹرک نہی ہے انجن تھوڑا کمزور ہے آئل کم کرتا ہے بقایا چلنے میں ٹھیک ہے ٹائر کنڈیشن 70% ہے گاڑی میں رنگ ڈینٹنگ کا کوئی کام نہی ہے دیکھنے میں اچھی اور صاف ستھری ہے ماڈل کے حساب سے گزارا کرنے کے لیے اے ون ہے جن کو سمجھ میں آئے وہ ہی رابط کریں ایڈوانس معزرت کے ساتھ جن لوگوں کو کم پیسوں اور 21 سال پرانی گاڑی میں 2024 ماڈل گاڑی کے مزے لینے ہیں مہربانی فرما کر وہ لوگ کوئی 2024 ماڈل چنگ چی رکشہ ہی دیکھ مجھے کال نہ کریں
Features
USB Charger
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1087169049
Report this ad