All categoriesDropdown arrow
HONDA CITY 2006 0
1 / 19
Rs 1,775,000

HONDA CITY 2006

Ghauri Town, Rawalpindi
2 weeks ago
Details
MakeHonda
ModelCity IDSI
Year2006
KM's driven175,000
Price1,775,000
ColorSilver
Body TypeSedan
FuelPetrol
Registration cityLahore
Car documentsOriginal
AssemblyLocal
TransmissionManual
ConditionUsed
Description
ھنڈا سٹی 2006 ماڈل لاھور رجسٹرڈ ہے۔باہر سے کلر فیڈ کیوجہ سے اور گاڑی کو خوبصورت بنانے کے لٸے بہت اچھی شاور ہے اور شاور بھی کمپنی سے کرواٸی گٸی ہے اب گاڑی بہت خوبصورت لگتی ہے جیسا کہ تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے اب کوٸی دب خراش بھی نہیں ہے۔اندر سے سیل باٸی سیل جینین اور اوریجنل ہے۔کسی ساٸیڈ سے بھی لگی ہوٸی نہیں ہے اور نہ ہی کوٸی زنگ وغیرہ ہے۔مکینیکلی فٹ ہے۔انجن پرفیکٹ اور واٹر تھروٸنگ ہے۔اے سی بہت اچھا ہے۔بریج سٹون کے نٸے ٹاٸر لگے ہیں۔ایچ آٸی ڈی ھیڈ لاٸٹس لگی ہیں۔فوگ لاٸٹس لگی ہیں۔ایوریج بہت اچھی دیتی ہے۔صاف ستھری اور خوبصورت کار ہے۔فاٸل پیپرز سارے کمپلیٹ اور اوریجنل ہیں سمارٹ کارڈ بنا ہے۔گاڑی اپنے نام پر ہے اور بایو میٹرک دستیاب ہے۔فولش آفرز والے زحمت نہ کریں۔جزاک اللہ۔
Features
Air ConditioningAM/FM RadioCD PlayerFront SpeakersPower MirrorsPower SteeringPower WindowsRear speakersSteering SwitchesUSB Charger
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1087119626
Report this ad